Posts

Showing posts from August, 2019

ایلچی کے بحترین فائدے

Image
ہ فوائد جو آپ کو معلوم نہیں جان کر یہ آپ کی پسندیدہ غذا بن جائے گی dailyausaf.com Aug 5, 2019 4:35 PM ہ فوائد جو آپ کو معلوم نہیں جان کر یہ آپ کی پسندیدہ غذا بن جائے گی dailyausaf.com Aug 5, 2019 4:35 PM الائچی کھانے کے وہ فوائد جو آپ کو معلوم نہیں جان کر یہ آپ کی پسندیدہ غذا بن جائے گی ملتان(سی ایم لنکس)سبز الائچی پاک و ہند سمیت ایشیائی ممالک میں گھروں میں عام مستعمل ہے اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ریاست میسور کی الائچی بہترین ہے۔ دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں یہ پائی جاتی ہے۔ اردو اور ہندی میں اسے چھوٹی الائچی یا سبز الائچی اور انگریزی میں کارڈاموم کہتے ہیں۔ چھوٹی سی الائچی بڑے بڑے فائدے رکھتی ہے جن میں سے چند ایک درج زیل ہیں۔۔نظام انہضام : کھانے کے بعد سونف اور الائچی کے ہموزن مرکب کا استعمال کھانے کو ہضم کرنے میں بے حد مددگار ہے۔ موٹاپے اور پیٹ بڑھنے میں فائدہ مند ہے، مقوی   معدہ ہے یہ تیزابیت کو ختم کرتی ہے۔ خوابیدگی کے خمار کو کم کرتی ہے جبکہ معدے میں پانی کی مقدار کو کنٹرول کرتے ہوئے ریاح پیدا ہونے سے روکتی ہے۔ بدہضمی سے ہونیوالی گیس اور سردرد کیلئے سبر